Dastan Historic series

 

Dastan Historic Drama

Dastan Historic Drama



Dastan Historic Drama Dastan

Destan Turkish series watch transfer free 👇

داستان ترقی کے مشہور ڈرامہ نگار مہمت بوزداغ، جنہوں نے ارتغل غازی

 اور کورولش عثمان ڈرامہ سیریز لکھ کر ترکی کی ڈرامہ انڈسٹری کو دنیا

 کی نمبر ون انڈسٹری بنا دیا، ان کا ایک نیا شاہکار ہے۔ اس سیریز کے

 سفر کا آغاز کیا ہے پر نشر ہونے کے ساتھ شروع ہو گا


dastan Historic Drama


historic series seljuk season a pair of


historic series destan episode twenty one


historic series destan episode twenty


drama historical series


historic series barbaroslar


turkish historical dramas


historic series teskilat


historic series web site


داستان سیریز میں ابرو شاہین اکیز کا کردار ادا کریں گی جو کہ سیریز

 کا مین کردار ہو گاا

ور اسکے علاوہ کورولش عثمان سیریز کے کافی دوسرے لوگ بھی اس

 سیریز میں دیکھنے کو ملیں گے جیسے کہ کاراشمن توگائے اور ساوچی

 اسکے علاوہ ارتغل غازی کے سیزن ٹو 

میں کوتابش کا رول کرنے والے ایکٹر بھی آپ کو دیکھنے کو ملیں گے

داستان سیریز اکیز نامی 

ایک لڑکی کی حقیقی زندگی میں جدوجہد پر مبنی ترکش سیریز ہے جس میں

 اکیز نامی لڑکی گوک سلطنت کے سلطان (خان) سے اپنے ماں باپ کے 

قتل کا انتقام لینے

 کیلئے لڑتی دکھائی دے گی اور اسکے علاوہ منگولوں کی سلطنت کے خان 

اور ان کے مظالم کے ساتھ ساتھ ترکوں کی عظیم 

ریاست بنانے کیلئے جدوجہد بھی دکھائی جائے گی

اس سیریز کو بنانے کیلئے تین ماہ تک اداکاروں کو ٹریننگ دی گئی اور شوٹنگ

شروع ہونے سے

 ایک سال قبل بیس ہزار مربع میٹ پر گوک سلطنت کے محل کے باغات بنائے گئے

 اور اسی طرح وسیع رقبہ پر آٹھویں صدی کے حساب سے ترکمانوں کے

 قبیلے اور سلطنت کا محل بنایا گیا اور اسی طرح باقی سجاوٹ کرنے میں

 ایک سال سے زیادہ عرصہ لگا اور اسکے بعد شوٹنگ کا عمل جاری ہوا 

اور ایک اندازے کے مطابق پہلی قسط میں 4500 تک لوگوں نے

 شمولیت اختیار کی

داستان سیریز بہترین اور معیاری اردو ترجمہ میں 

Digital Media

پر دیکھیں

Dastan Series